بلوچستان
کوئٹہ: گذشتہ شب کچلاک اور بوستان کے درمیان خوفناک ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق اور تین زخمی

کوئٹہ‘ کچلاک اور بوستان کے درمیان کلی قاسم کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ
کوئٹہ‘ تیز رفتار مزدا گاڑی نے دو موٹر سائیکلوں اور ایک رکشے کو کچل دیا
کوئٹہ‘ کلی قاسم کے قریب المناک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے
کوئٹہ‘ مزدا گاڑی کی ٹکر سے رکشہ اور موٹر سائیکل تباہ، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
کوئٹہ‘ حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں
کوئٹہ‘ حادثے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر، شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔



