بلوچستان
وزیر آعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا نجی دورے پر دبئی روانگی سے قبل بلاول ہاوس کراچی میں چئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ،بلاول بھٹو زرداری جلد کوئٹہ کا دورہ کریگے

وزیر آعلی بلوچستان کا نجی دورے پر دبئی روانگی
سے قبل بلاول ہاوس کراچی میں چئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
ملاقات میں وزیر آعلی سندھ مراد علی شاہ موجود تھے
ملاقات میں ملکی اور صوبائی سطح پر گفتگو شنید ہوئی
اس موقع پر ڈنر کا اہتمام کیا گیا اور کھانے کے ٹیبل پر خوشگوار ماحول میں گفت شنید ہوئے
بلاول بھٹو زرداری جلد کوئٹہ کا دورہ کریگے



