بلوچستان

بلوچستان ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے حوالے سے حلف برداری کی تقریب 8 دسمبر بروز سوموار صبح 10:45 بجے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی

چیف جسٹس BHC // حلف برداری تقریب

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل سے حلف لیں گے۔

تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی، پارلیمنٹرینز، چیف سیکرٹری، صوبائی سیکرٹریز اور دیگر اہم سیاسی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker