بلوچستان
کوئٹہ میں بینک ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو ساڑھے تین کروڑ روپے لوٹ کر فرار

کوئٹہ میں بینک ڈکیتی، ساڑھے تین کروڑ روپے لوٹ لیے گئے
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جہاں چار مسلح ڈاکو عملے کو یرغمال بنا کر ساڑھے تین کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے۔



