بلوچستانتازہ ترین

ژوب : برساتی ندی میں ڈوب کر دو بچے جاں بحق

ژوب کاکڑ خراسان میں 2بچے برساتی ندی میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق تحصیل کاکڑ خراسان کے علاقے کیشتو میں بارش کے دوران صمد خان مردانزئی (مرخیل)نامی شخص کے دو بچے برساتی ندی میں بہہ کر جاں بحق ھو گئے علاقے کے لوگوں نے لاشوں کو ندی سے نکال لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker