پاکستانتازہ ترین

عام انتخابات میں ایک اور اپ سیٹ، ن لیگ کے خرم دستگیر بھی ہار گئے

ملک میں فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ایک اور اپ سیٹ ہوا ہے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر اپنی قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے۔

خرم دستگیر کو گوجرانوالا میں ن لیگ کی مضبوط تصور کی جانے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 78 میں شکست ہوئی۔

تمام 319 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 47 کے سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار محمد مبین عارف 106169 ووٹ لے کر جیت گئے۔

خرم دستگير خان 88308 ووٹ لے سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker