Quettaفٹ بال

آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کافائنل میچ آج کھیلا جائے گا, ڈی جی اسپورٹس یاسرخان بازئی

سپارٹکس کلب سوات اور اسماعیل میموریل کراچی کے درمیان آج شام ساڑھے چھ بجے فائنل کھیلا جائے گا ، ڈی جی اسپورٹس یاسر خان بازئی

فائنل میچ کے مہمان خصوصی وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہونگے، ڈی جی اسپورٹس ڈاکٹر یاسر خان بازئی

بلوچستان کے عوام کھیلوں سے بہت پیار کرتے ہیں اور آئندہ بھی اس طرح ایونٹس منقعد کریں گے ، ڈی جی اسپورٹس

فٹ بال ٹورنامنٹ کو عوام نے بہت سپورٹ کیا اور ہر میچ میں گراؤنڈ میں رش رہا ، ڈی جی اسپورٹس ڈاکٹر یاسر خان بازئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker