پاکستانتازہ ترین

سابق ناظم اعلی چکوال سردار غلام عباس خان کی میاں محمد نواز شریف سے ملاقات،حلقہ این اے 58 سے الیکشن لڑنے کے لئے ٹکٹ دیے جانے کا امکان

قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف صاحب، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف صاحبہ سے سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سابق ضلع ناظم و صوبائی وزیر سردار غلام عباس خان کی اہم ملاقات۔۔ خصوصا چکوال و تلہ گنگ کے حلقوں کے حوالہ سے اہم مشاورت ۔۔
میاں نواز شریف صاحب نے مریم نواز صاحبہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سردار صاحب کے ساتھ میرا دیرینہ تعلق ہے اور میری خواہش ہے کہ یہ میری ٹیم کا حصہ ہوں۔۔

اس موقع پر سردار سلطان محمد خان، ملک شہر یار اعوان، سردار محمد خان ہمراہ موجود تھے۔۔

جب کہ ملاقات کے دوران سینیٹر پرویز رشید، سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی موجود تھے۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker