تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30مارچ کو طلب کرلیا گیا

کوئٹہ میں زونل رویت ہلا ل کمیٹی کا اجلاس 30مارچ کو طلب کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کوئٹہ نے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار 30مارچ کو ڈپٹی کمشنر کمپلکس کوئٹہ میں طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس میں شوال کا چاند دیکھا جائے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker