پاکستان
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2فیصد کمی کردی
شرح سود 15 سے کم ہوکر 13 فیصد ہوگئی، اسٹیٹ بینک
پاکستان میں رواں برس جون کے بعد سے شرحِ سود میں پانچویں بار کمی کی گئی ہے۔