بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک اور پولیس اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید

کوئٹہ۔سیٹلائٹ ٹاون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق
کوئٹہ/ سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ
کوئٹہ،مکران روڈ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جانبحق
کوئٹہ،جانبحق اہلکار کی شناخت محمد افضل کے نام سے ہوئی ہے
کوئٹہ،فائرنگ کے بعد ملزمان فرار
کوئٹہ ،سیٹلائٹ ٹاؤن موٹر سائیکل پر گھر سے ڈیوٹی پر یونیورسٹی جا رہا تھا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker