تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ دو پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ، شعبان ناکہ حملہ
کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ
کوئٹہ، پولیس اور ایف سی کی حملہ آوروں سے دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری
کوئٹہ، فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ایک شدید زخمی
کوئٹہ، مزید فورسز کو طلب کر لیا گیا..
شعبان ناکہ حملہ
زخمی
آصف رضا کانسٹیبل

شہید سپاہیوں کے نام

شمس ال اسلام ہیڈ کانسٹیبل
رمضان کانسٹیبل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker