تازہ ترین

کوئٹہ: مسلح ملزمان اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ،ایک بچہ جاں بحق ، تین پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ: سریاب کے علاقے شریف آباد میں مسلح ملزمان اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک بچہ جاں بحق ، تین پولیس اہلکار زخمی:
پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ زخمی پولیس اہلکاروں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker