بزنسپاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 49 ہزار روپے ہوگئی۔

جیولرز کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے سے 10 گرام سونا 2 لاکھ 13 ہزار 477 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کے اضافے سے 2404 ڈالر فی اونس کے نرخ پر پہنچ گیا۔ چاندی کی فی تولہ قیمت2900 روپے پر مستحکم رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker