تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

کوئٹہ سی پیک نیو سبزل روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس میں گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر بولان میڈیکل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker