تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : ٹرالر نے تین افراد کو کچل دیا

کوئٹہ ہزار گنجی بائی پاس پر ٹرالر نے 3افراد کو کچل دیا ایک شخص موقع پر جانبحق ، جبکہ دو افراد زخمی
زخمی ہونے والے دو افراد کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،ٹرالر ڈائیور موقع سے فرار
شالکوٹ تھانہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹرالر اور موٹر سائیکل کو پولیس تحویل میں لیا ، مزید تفتیش جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker