تازہ ترینبلوچستان

پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ: پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
کوئٹہ: چمن کے علاقے گلدار باغیچہ سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں کی کاروائی کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور مواصلاتی آلات برامد ، سیکورٹی فورسز ذرائع
کوئٹہ: کاروائی کے دوران اینٹی پرنسل مائنز ، راکٹ لانچر ، گرینڈ لانچر برآمد، سیکورٹی فورسز
کوئٹہ: کمپاؤنڈ میں چھپائے گئے گرینڈ، پرائما کارڈ ، سیفٹی پن بھی برآمد، کمپاؤنڈ سے اینٹی ائیر کرافٹ مارٹر گولے اور سیٹلائٹ فون بھی برآمد کر لئے گئے، فورسز ذرائع
کوئٹہ: اسلحہ اور گولہ بارود دہشتگردی کی بڑی کاروائی میں استعمال کیا جانا تھا، سیکورٹی فورسز ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker