تازہ ترینبلوچستان

چمن : کمرے میں گیس لیکج کے باعث کسٹم انسپکٹر جاں بحق

بلوچستان کے شہر چمن میں کسٹم کالونی میں واقع کمرے میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے کسٹم انسپکٹر دم توڑ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزکسٹم ہاس چمن میں رہائشی کالونی میں واقع کمرے میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے کسٹم انسپکٹر منصوراحمد دم توڑ گئے ہیں جن کی نعش کوسول ہسپتال چمن منتقل کردیا گیاہے متوفی کا تعلق کراچی سے ہے جن کا کچھ عرصہ قبل چمن تبادلہ ہواتھا متوفی کی نعش لواحقین کے حوالے کرنے کیلئے کراچی روانہ کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker