تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : فائرنگ سے باپ جاں بحق بیٹا محفوظ ،واقعے کے خلاف ورثاء کا احتجاج

کوئٹہ، کوئٹہ کے نواحی علاقے گوہر آباد میں نامعلوم افراد کی موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ
کوئٹہ،موٹرسائیکل پر سوار باپ بیٹا گھر سے کام پر جارہے تھے
کوئٹہ،فائرنگ کے نتیجے میں باپ جاں بحق،بیٹا محفوظ رہا ہے
کوئٹہ، واقعے کے خلاف ورثاء کا احتجاج، سونا خان چوک پر دھرنا
کوئٹہ،مظاہرین کا لاش کی حوالگی اور ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
کوئٹہ، پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش، احتجاج کرنیوالے جمعیت کے رہنماء ڈاکٹر علی نواز پرکانی کو گرفتار کرلیا
کوئٹہ،مظاہرین کا احتجاج جاری، کوئٹہ کراچی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker