تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 14اور 15مارچ کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کے بعد 14اور 15مارچ کو کوئٹہ، زیارت ،چمن، مستونگ، پشین، قلعہ سیف اللہ، چاغی ، نوشکی، بارکھان، ہرنائی، ژوب، شیرانی، خضدار ،قلعہ عبداللہ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker