بلوچستانتازہ ترین

محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان کا بڑا ایکشن تین بڑے گورنمنٹ کنٹریکٹر بلیک لسٹ

کوئٹہ۔

محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان کا بڑا ایکشن
تین بڑے گورنمنٹ کنٹریکٹر بلیک لسٹ

کوئٹہ۔ تین سال سرکاری منصوبوں اور ٹھیکوں میں حصہ نہیں لے سکیں سکیں گے۔ سیکریٹری مواصلات لعل جان جعفر

کوئٹہ۔ اقدام ناقص میٹیریل کے کے استعمال اور منصوبوں میں تاخیر پر اٹھایا گیا۔ سیکریٹری مواصلات
۔
کوئٹہ۔ ترقیاتی منصوبوں پر سستی برداشت نہیں۔ لعل جان جعفر
۔
کوئٹہ۔ ناقص میٹیریل کے استعمال اور ناقص کارکردگی پر سخت ترین سزائیں دیں گے۔ سیکریٹری مواصلات لعل جان جعفر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker