پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ کے رہائشی 23 سالہ آریان شاہ کی ڈیڈ باڈی بھارتی شہر چنائی سے کولمبو کے راستے آج پاکستان پہنچ گئی

کوئٹہ کے رہائشی 23 سالہ آریان شاہ کی ڈیڈ باڈی پاکستان پہنچ گئی

ڈیڈ باڈی بھارتی شہر چنائی سے کولمبو کے راستے آج دوپہر کراچی لائی گئی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر وفات سے قبل مرحوم آریان شاہ کے علاج معالجے اور بعد از وفات ڈیڈ باڈی اور لواحقین کی واپسی کے تمام تر اخراجات بلوچستان حکومت نے ادا کئے

مرحوم آریان شاہ کے والدین کی کراچی میں رہائش کا انتظام بھی بلوچستان حکومت نے سی ایم انیکسی میں کیا ،

بلوچستان چیف منسٹر سیکرٹریٹ کراچی اور کوئٹہ کی ٹیم لواحقین سے مسلسل رابطے میں رہی،

ڈیڈ باڈی اور لواحقین کی کراچی سے کوئٹہ واپسی کے تمام تر انتظامات بھی حکومت بلوچستان نے کئے

آج ڈیڈ باڈی اور لواحقین کوئٹہ روانہ ہوں گے،

تمام مراحل میں معاونت پر مرحوم آریان شاہ کے والدین اور لواحقین کا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، پرسنل اسٹاف افسر سید امین سے اظہار تشکر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker