تازہ ترینبلوچستان

کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کو پھر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا

کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کو سیکیورٹی خدشات کے باعث جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ٹرین کو روکا گیا، سینکڑوں مسافر مرد خواتین بچے سخت گرمی سے پریشان ہیں۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ جیکب آباد سے لوکل ٹرانسپورٹ بھی نہیں مل سکتی جبکہ ریلوے انتظامیہ کرایہ بھی واپس نہیں کررہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker