کرکٹ

شاداب خان کندھے کی انجری کا شکار، 3 ماہ کرکٹ سے دوری کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دائیں کندھے کی تکلیف میں مبتلاہوگئے ۔

 ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے شاداب کو کندھے کی تکلیف کے سبب سرجری تجویز کی ہے جس کے بعد  انگلینڈ میں شاداب کی کندھے کی سرجری کا امکان ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سرجری کے بعد شاداب تقریباً  3 ماہ تک کرکٹ سے آؤٹ ہوسکتے ہیں۔

مزید برآں بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں بھی شاداب خان نہیں کھیل سکیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker