پاکستان

سی پیک معاہدے کے تحت چین سے پہلا مال بردار کنٹینر پاکستان پہنچ گیا

چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) معاہدے کے تحت چین سے پہلا مال بردار کنٹینر پاکستان پہنچ گیا۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق چین سے مال بردار کنٹینر پاکستان کے علاقے سوست امیگریشن پہنچا جہاں ایک تقریب منعقد کی گئی۔

مال بردار کنٹینر پاکستان کے زمینی راستے سے کراچی پہنچے گا۔

کنٹینر 8 روز میں کراچی پہنچے گا جہاں سے سمندری راستے سے متحدہ عرب امارات کی جبل علی پورٹ دبئی جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker