تازہ ترینپاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ایک اور مثبت دن

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔

کاوربار کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 467 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 17 ہزار 586 پوائنٹس پر بند ہوا۔

بازار میں آج 93 کروڑ شیئرز کے سودے 39 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار 633 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker