تازہ ترینانٹرنیشنل

سعودی عرب: بحیرہ احمر سے نمودار ہونیوالا بگولا رابغ شہرکے ساحل سے ٹکرا گیا، لوگ خوفزدہ

سعودی عرب میں بحیرہ احمر سے نمودار ہونے والا ہوا کا بگولا رابغ شہرکے ساحل سے ٹکرا گیا جسے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔

بگولا ٹکرانے سے سمندر کی لہریں بلند ہوگئیں، بگولا دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق بگولا زمین سے ٹکراکر ختم ہو گیا، کسی قسم کا نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker