انٹرنیشنلتازہ ترین

آسٹریلیا میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ 90 ہزار افراد کا شدید بارش میں غزہ میں امن کیلئے مارچ

آسٹریلیا میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ، سڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا ، 90 ہزار افراد کا شدید بارش میں غزہ میں امن کیلئے مارچ، امداد کی ترسیل کا مطالبہ
 بارش، قانونی رکاوٹوں اور حکومتی مخالفت کے باوجود آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فلسطین کے حق میں ایک عظیم الشان احتجاجی مارچ منعقد ہوا، جس میں کم از کم ایک لاکھ افراد شریک ہوئے۔
 نیو ساوتھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق 90 ہزار افراد شریک ہوئے جبکہ مظاہرے کے منتظمین کا دعویٰ ہے کہ یہ تعداد ایک لاکھ سے بھی زیادہ تھی، کچھ اندازوں کے مطابق 3 لاکھ افراد نے مارچ میں شرکت کی۔
 پولیس نے ابتدا میں اس مارچ کے لیے اجازت دینے سے انکار کیا تھا اور معاملہ سپریم کورٹ میں لے گئی تھی تاہم مظاہرے سے صرف 24 گھنٹے قبل عدالت نے مظاہرین کے حق میں فیصلہ سنایا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker