انٹرنیشنلتازہ ترین

سلامتی کونسل نےغزہ پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےغزہ پٹی میں فلاحی امدادکی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 دن کے مذاکرات کے بعد سلامتی کونسل نےبالآخر غزہ پٹی میں فلاحی امدادکی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی لیکن قرارداد میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی بات نہیں کی گئی۔

مغرمی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سلامتی کونسل میں منظور کی گئی قرارداد میں غزہ میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے پائیدارحالات کے قیام کی بات کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker