پاکستانتازہ ترین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8 دسمبر تک 12.20 ارب ڈالر رہے۔

اس دوران اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر 2.06 کروڑ ڈالر اضافے سے 7.04 ارب ڈالر رہے۔

کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر 7.87 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.16 ارب ڈالر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker