بلوچستانتازہ ترین

سنجاوی: مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا

سنجاوی یوہین کونسل بغاو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کامل خان کو قتل کر دیا گیا قتل کی وجہ تاحال معث نہیں ہو سکا لیویز ذرائع کے مطابق نوجوان ایک ہوٹل پربیٹا تھا کہ نامعلوم موٹرسایکل سور شخص پستول سے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر موٹر سائیکل سور فرار ہوگیا مقامی لوگوں نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال سنجاوی منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker