پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد کی خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

فیصل آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں خاتون نے 5بچوں کو جنم دیا ہے، جھنگ سے تعلق رکھنے والی خاتون کو الائیڈ اسپتال لایا گیا تھا۔

جہاں خاتون نے 5بچوں کو جنم دیا، بچوں میں 3بیٹے اور 2بیٹیاں شامل ہیں،ڈاکٹرز کے مطابق جھنگ سے تعلق رکھنے والی خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

دوسری جانب ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ خاتون کے ساتھ ساتھ پانچوں نومولود، تینوں بیٹے اور دونوں بیٹیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ نومولود صحت مند ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker