بلوچستانتازہ ترین

تربت میں ایئرپورٹ روڈ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا، پولیس

ایئرپورٹ روڈ پر بم برآمد، ناکارہ بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق آج صبح ایئرپورٹ روڈ پر آئی ای ڈی برآمد کرنے کے بعد پولیس کی اسپیشل بم ڈسپوزل سکواڈ نے اسے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیر مواد ممکنہ طور پر تخریب کاری کے مقاصد کے لیے چھپایا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker