پاکستان

وفاقی حکومت نے جواد ڈوگر کو نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے،جواد ڈوگر قومی انسداد دہشت گردی کے ادارے کے نئے نیشنل کوآرڈی نیٹرہونگے۔

جواد ڈوگر گریڈ 21 کے پولیس افسرہیں،وہ نیکٹا میں ممبرنیکٹا کے طورپر رہے تھے،نیکٹا کے سربراہ کا عہدہ کئی ماہ سے خالی تھا۔

نیکٹا سربراہ خالدخٹک چند ماہ پہلے ریٹائرڈ ہوگئے تھے،جواد ڈوگراگلے احکامات تک نیکٹا چیف رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker