بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزیدکم ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 750 روپے کم ہوکر2 لاکھ 8 ہزار 450 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 643 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 78 ہزار 712 روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker