انٹرنیشنلتازہ ترین

امریکا کی شمالی شام پر بمباری، 7 شامی فوجیوں سمیت 8 افراد جاں بحق

امریکی فوج کی جانب سے شمالی شام کے صوبے دیر الزور میں بمباری کی گئی۔

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق بمباری کے نتیجے میں 7 فوجیوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

منگل کی صبح ہونے والے حملوں میں 19 فوجی اور 13 شہری زخمی ہوئے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق دیر الزور میں رہائشی علاقوں اور فوجی تنصیبات پر ہونے والے حملوں سے نجی اور سرکاری املاک کا نقصان بھی ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker