
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
تاہم موسیٰ خیل، شیرانی، ژوب، بارکھان، زیارت، ہرنائی، حب اور کوہلو میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
لورالائی، سبی، بولان، خضدار، ڈیرہ بگٹی، قلعہ سیف اللہ، آواران، قلات، لسبیلہ اور اورماڑہ میں بھی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
دالبندین،چاغی، نوکنڈی، واشک اور پنجگور میں زیادہ رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور قلات میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ،زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور ژوب میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ، سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اور تربت میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ، نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 اور چمن میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور جیوانی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات


