پاکستانتازہ ترین

تھرپارکر میں درخت سے دو بہنوں کی لٹکی لاشیں برآمد

تھرپارکر کے گاؤں پبھوہار میں درخت سے 2بہنوں کی لٹکی ہوئی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت 14 سالہ وینتی اور 16 سالہ ہیماوتی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق درخت سے دوبہنوں کی لٹکی ہوئی لاشیں ملنے کی تحقیقات جاری ہے۔

واقعہ سے متعلق مزید معلومات اکھٹی کی جارہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker