پاکستانتازہ ترین

20 فیصد پاکستانیوں نے نام لیکر کراچی کو ملک کا گندا ترین شہر قرار دے دیا، سروے

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کیا ہے۔

سروے میں 20 فیصد پاکستانیوں نے نام لے کر کراچی کو پاکستان کا گندا ترین شہر کہا۔

سروے کے مطابق لاہور کو 8فیصد، گوجرانوالا کو 2 فیصد، حیدرآباد کو ایک فیصد نے گندا شہر قرار دیا۔

سروے میں 11فیصد نے رائے دی کہ پاکستان میں کوئی شہر گندا نہیں ،47 فیصد نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker