پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈار دوڑ سے باہر، معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ

اسلام آباد: معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وفاقی وزیرخزانہ بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker