پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی:مسودہ قانون ترمیم مقامی حکومت پنجاب 2025ء بل منظور

پنجاب اسمبلی نے مسودہ قانون ترمیم مقامی حکومت پنجاب 2025ء بل منظور کرلیا۔

بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پیش کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اپنے اتحادیوں کی عزت کرتے ہیں،آپ کو حکومت میں پورا حصہ ملا ہے،گورنر پنجاب آپ کا ہے اور صدر بھی آپ کا ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی نے مسودہ قانون ترمیم انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس پنجاب 2025ء بھی منظور کرلیا،بل وزیرپارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پیش کیا۔

اس موقع پر ممتاز چانگ نے کہا کہ ہمیں دیوار سے لگایا گیا تو ن لیگ وفاق میں دیوار سے لگ جائے گی،کرپٹ لوگوں کے ثبوت آئی جی کو دئیے لیکن کارروائی نہیں کی جارہی۔

چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پی سی بی حکام کی غیر موجودگی،آئی سی سی کی وضاحت آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker