بلوچستانتازہ ترین

خضدار: گھریلو رنجش پر داماد نے سسر اور اس کے بھائی کو قتل کردیا

خضدار میں گھریلو رنجش پر داماد نے فائرنگ کرکے سسر اور اس کے بھائی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ خضدار کے علاقے کھٹان میں پیش آیا جہاں گھریلو رنجش پر داماد اور سسر کے درمیان تکرار ہوئی جس پر دامادنے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سسر اور اس کا بھائی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ فائرنگ کی زد میں آکر دو خواتین سمیت چار افراد زخمی بھی ہوئے جن کو طبی امد اد کیلئے ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker