پاکستانتازہ ترین

اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا قتل: ملزم نے قتل سے پہلے کیا کہا؟ مقتولہ کے بھائی کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ کے قتل کی ایف آئی آر کا متن سامنے آگیا۔

جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں قتل کی جانے والی طالبہ کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے۔

اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات نامعلوم نوجوان ہاسٹل میں داخل ہوا تھا، ملزم نےسب کو انگلی کے اشارے سے خاموش رہنے کا کہا اور میری بہن کو گولی ماری تھی۔

ایف آئی ار میں کہا گیا کہ بہن کو تین روم میٹس کی موجودگی میں گولی مارکر قتل کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker