بلوچستانتازہ ترین

شعبان سے 10 افراد کے اغوا کا معاملہ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے وزارت داخلہ اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے بلوچستان میں 10 افراد کے اغوا کے معاملے پر وزارت داخلہ اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی جمعہ کو سینٹ کے اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضی نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ بلوچستان میں10افراد کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ جس پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اس معاملے پر وفاقی وزارت داخلہ، چیف سیکرٹری بلوچستان، آئی جی اور صوبائی وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker