پاکستان

پنجاب کے اسکولوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس، روبوٹکس کی تعلیم کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولز کے طلبا کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور روبوٹس کی تعلیم دینے کیلئےجدید لیبز قائم کرنا شروع کردیں۔

لاہور کے سرکاری اسکولز کے طلبا اب صرف نصابی کتب کی تعلیم ہی حاصل نہیں کررہے بلکہ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کی دنیا میں داخل ہوچکے ہیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق پائلٹ پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد پنجاب بھر میں اے آئی اور روبوٹس کی تعلیم دینے والی لیبز قائم کی جائیں گی۔

اسٹیم لیب کی ماسٹر ٹرینر مریم فاطمہ کا کہنا ہے طلبا کو وہ ہنر سکھانا چاہتے ہیں جو معیشت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker