پاکستان

لاہور سے کراچی جانے والا مسافر پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر جدہ پہنچ گیا

پاکستان کی نجی ایئر لائن نے لاہور سے کراچی کے ڈومیسٹک مسافر کو پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر جدہ پہنچا دیا۔

مسافر ملک شاہ زین کا کہنا ہے کہ وہ لاہور ایئرپورٹ پہنچا اور بورڈنگ پاس لیکر غلطی سے انٹرنیشنل فلائٹ میں بیٹھ گیا۔ غلطی عملے کی اور الزام مسافر پر لگا کرا سے جدہ میں حراست میں لیا گیا۔

دوسری جانب پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی حکام نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، ریگولیٹر سول ایویشن اتھارٹی اوراسٹیشن مینیجر کو غفلت کی مرتکب ائیرلائن کو بھاری جرمانے کی استدعا کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker