پاکستانتازہ ترین

کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، وزیراعظم نے انعام کے طور پر ٹیبلیٹ دیا

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کے معروف کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نےملاقات کے دوران ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر طلحہ احمد کے کام کی تعریف کی، اعزازی شیلڈ سے نوازا اور انعام کے طور پر ٹیبلیٹ بھی دیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستانی نوجوان اور بچے آج کی دنیا میں اپنی صلاحیتیں منوا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker