پاکستان

اوگرا نے یکم اگست سے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے یکم اگست سے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اگست سے ایل پی جی 17 روپے 73 پیسے فی کلو سستی کردی گئی، فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 215 روپے 37 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

ایل پی جی کے 11.8کلوگرام کے گھریلو سلنڈرکی قیمت 2541 روپے 36 پیسے مقرر کی گئی ہے، جولائی کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2750 روپے 60 پیسے فی کلو مقرر تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker