بلوچستان

زیارت: گذشتہ شب فائرنگ سے نوجوان جاں بحق لیویز ذرائع

زیارت: فائرنگ سے ایک شدید زخمی ہو لیویز ذرائع

زیارت: فائرنگ کا واقع زیارت کے دور دراز علاقے منہ پیش آیا لیویز ذرائع

زیارت: دونوں نوجوان موٹر سائیکل پر گھر جارہے تھے

زیارت: دونوں نوجوان کا تعلق کلی منہ سے ہے لیویز ذرائع

زیارت: فائرنگ سے منیر احمد سارنگزئی موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا ساتھ محمد شدید زخمیوں ہو گیا جنکو فوری طور کوئیٹہ منتقل کر دیا

زیارت: فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker