بلوچستانتازہ ترین

تربت،: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی

جوسک کے علاقہ میں پولیس کے اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ 2پولیس اہلکار زخمی، ذرائع کے مطابق اتوار کی شب جوسک میں موٹرسائیکل گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے محمود ولد دلمراد سکنہ ڈنے سر شاپک اورقدیر ولد دادمحمد سکنہ جوسک زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیاگیا، دونوں کو پاﺅں پر گولیاں لگی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker